امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام  نے فرمایا:

قیامت کے دن حسرت
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(وسائل الشیعہ /ج۱۴/ص۴۲۴)

کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہےجو قیامت کے دن یہ حسرت نہ کرے کہ اے کاش امام حسینؑکی زیارت کی ہوتی جب وہ دیکھے گا کہ زائرین امام حسینؑ کے ساتھ کے ساتھ کیسا سلوک کیا جا رہا ہےاور اللہ کے نزدیک وہ کتنے با کرامت ہیں ۔

متعلقہ تصاویریں