امام موسی کاظمؑ کی جہادی اور انقلابی زندگی

امام موسی کاظمؑ کی جہادی اور انقلابی زندگی
امام موسی کاظم(ع) کے قریبیوں میں سے ایک شخص کہتا ہے کہ میں نے امام موسی کاظم ع کے ذاتی کمرے میں تین چیزیں رکھی دیکھیں:
ایک تلوار تھی جو یہ ظاہر کرتی کہ ہدف جہاد ہے۔ دوسرا سخت لباس تھا جو یہ ظاہر کرتا کہ وسیلہ دشوار جہادی اور انقلابی زندگی ہے اور تیسرا قرآن تھا جو یہ ظاہر کرتا کہ ہدف یہ ہے۔اگر ہم قرآنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اِن سختیوں کو برداشت کریں۔ دیکھئے یہ کس قدر خوبصورت علامتیں ہیں!
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
Related Posts:
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)