یوم شہادت شہید آیت اللہ مرتضیٰ مطھریؒ

یوم شہادت شہید آیت اللہ مرتضیٰ مطھریؒ

یوم شہادت شہید آیت اللہ مرتضیٰ مطھریؒ

میں ضروری سمجھتا ہوں صاحبانِ فکر و نظر کے لئے اور ان کے لئے جو افکار اسلامی کو لوگوں میں بیان کرنا چاہتے ہیں (مثلاً: دینی مبلغین، اہل ممبر وغیرہ) شہید مطھری کی تمام کتب کا مکمل مطالعہ کریں، اہتمام کریں کہ یہ شہید مطھری کی کتب پڑھی جائیں، نصابی کتابوں میں بھی شامل ہو جائیں اور اسی طرح یونیورسٹیوں میں بھی آجائیں۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظ اللہ)
حکمت مطھر کانفرنس کے شرکاٗ ءسے خطاب

متعلقہ تصاویریں